Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 27:3 - کِتابِ مُقادّس

3 (کیونکہ میری جان مُجھ میں اب تک سالِم ہے اور خُدا کا دَم میرے نتھنوں میں ہے)۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

3 جَب تک میرے جِسم میں جان ہے، اَور خُدا کا دَم میرے نتھنوں میں ہے،

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

3 मेरे जीते-जी, हाँ जब तक अल्लाह का दम मेरी नाक में है

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

3 میرے جیتے جی، ہاں جب تک اللہ کا دم میری ناک میں ہے

باب دیکھیں کاپی




ایوب 27:3
6 حوالہ جات  

اور خُداوند خُدا نے زمِین کی مِٹّی سے اِنسان کو بنایا اور اُس کے نتھنوں میں زِندگی کا دَم پُھونکا تو اِنسان جِیتی جان ہُؤا۔


خُدا کی رُوح نے مُجھے بنایا ہے اور قادرِ مُطلق کا دَم مُجھے زِندگی بخشتا ہے۔


پس تُم اِنسان سے جِس کا دَم اُس کے نتھنوں میں ہے باز رہو کیونکہ اُس کی کیا قدر ہے؟


لیکن اِنسان میں رُوح ہے اور قادرِ مُطلق کا دَم خِرد بخشتا ہے۔


نہ کِسی چِیز کا مُحتاج ہو کر آدمِیوں کے ہاتھوں سے خِدمت لیتا ہے کیونکہ وہ تو خُود سب کو زِندگی اور سانس اور سب کُچھ دیتا ہے۔


اُسی کے ہاتھ میں ہر جاندار کی جان اور کُل بنی آدمؔ کا دَم ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات