Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 26:3 - کِتابِ مُقادّس

3 نادان کو تُو نے کَیسی صلاح دی اور حقِیقی معرفت خُوب ہی بتائی!

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

3 ایک نادان کو کیسی صلاح دی! تُم نے کیسی عظیم دانائی کا مظاہرہ کیا!

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

3 तूने उसे कितने अच्छे मशवरे दिए जो हिकमत से महरूम है, अपनी समझ की कितनी गहरी बातें उस पर ज़ाहिर की हैं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

3 تُو نے اُسے کتنے اچھے مشورے دیئے جو حکمت سے محروم ہے، اپنی سمجھ کی کتنی گہری باتیں اُس پر ظاہر کی ہیں۔

باب دیکھیں کاپی




ایوب 26:3
17 حوالہ جات  

کیونکہ مَیں خُدا کی ساری مرضی تُم سے پُورے طَور پر بیان کرنے سے نہ جِھجکا۔


اور جو جو باتیں تُمہارے فائِدہ کی تِھیں اُن کے بیان کرنے اور علانِیہ اور گھر گھر سِکھانے سے کبھی نہ جِھجکا۔


یہ کَون ہے جو نادانی کی باتوں سے مصلحت پر پردہ ڈالتا ہے؟


اگر نہیں تو تُو میری سُن۔ خاموش رہ اور مَیں تُجھے دانائی سِکھاؤُں گا۔


میری باتیں میرے دِل کی راست بازی کو ظاہِر کریں گی اور میرے لب جو کُچھ جانتے ہیں اُسی کو سچّائی سے کہیں گے۔


پر تُم سب کے سب آتے ہو تو آؤ۔ مُجھے تُمہارے درمِیان ایک بھی عقل مند آدمی نہ مِلے گا۔


کاش تُم بِالکُل خاموش ہو جاتے! یِہی تُمہاری عقل مندی ہوتی۔


لیکن مُجھ میں بھی سمجھ ہے جَیسے تُم میں ہے۔ مَیں تُم سے کم نہیں۔ بَھلا اَیسی باتیں جَیسی یہ ہیں کَون نہیں جانتا؟


کیا بات یِہی نہیں کہ مَیں بے بس ہُوں اور کام کرنے کی قُوّت مُجھ سے جاتی رہی ہے؟


جو بے طاقت ہے اُس کی تُو نے کَیسی مدد کی! جِس بازُو میں قُوّت نہ تھی اُس کو تُو نے کَیسا سنبھالا!


تُو نے جو باتیں کہیِں سو کِس سے؟ اور کِس کی رُوح تُجھ میں سے ہو کر نِکلی؟


بے شک آدمی تو تُم ہی ہو اور حِکمت تُمہارے ہی ساتھ مَرے گی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات