Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 26:2 - کِتابِ مُقادّس

2 جو بے طاقت ہے اُس کی تُو نے کَیسی مدد کی! جِس بازُو میں قُوّت نہ تھی اُس کو تُو نے کَیسا سنبھالا!

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

2 ”تُم نے ایک بےبس اِنسان کی کیسی مدد کی! اَور ایک ناتواں بازو کو کیسے سنبھالا!

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

2 “वाह जी वाह! तूने क्या ख़ूब उसे सहारा दिया जो बेबस है, क्या ख़ूब उस बाज़ू को मज़बूत कर दिया जो बेताक़त है!

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

2 ”واہ جی واہ! تُو نے کیا خوب اُسے سہارا دیا جو بےبس ہے، کیا خوب اُس بازو کو مضبوط کر دیا جو بےطاقت ہے!

باب دیکھیں کاپی




ایوب 26:2
15 حوالہ جات  

بڑھاپے کے وقت مُجھے ترک نہ کر۔ میری ضعِیفی میں مُجھے چھوڑ نہ دے۔


بے شک آدمی تو تُم ہی ہو اور حِکمت تُمہارے ہی ساتھ مَرے گی۔


راستی کی باتیں کَیسی مُؤثِر ہوتی ہیں! پر تُمہاری دلِیل کِس بات کی تردِید کرتی ہے؟


کیا میری طاقت پتّھروں کی طاقت ہے؟ یا میرا جِسم پِیتل کا ہے؟


اور دوپہر کو اَیسا ہُؤا کہ ایلیّاہؔ نے اُن کو چِڑا کر کہا بُلند آواز سے پُکارو کیونکہ وہ تو دیوتا ہے۔ وہ کِسی سوچ میں ہو گا یا وہ خلوت میں ہے یا کہِیں سفر میں ہو گا یا شاید وہ سوتا ہے۔ سو ضرُور ہے کہ وہ جگایا جائے۔


اُس نے کِس سے مشورَت لی ہے جو اُسے تعلیِم دے اور اُسے عدالت کی راہ سُجھائے اور اُسے معرفت کی بات بتائے اور اُسے حِکمت کی راہ سے آگاہ کرے؟


میری طاقت ہی کیا ہے جو مَیں ٹھہرا رہُوں؟ اور میرا انجام ہی کیا ہے جو مَیں صبر کرُوں؟


کیا بات یِہی نہیں کہ مَیں بے بس ہُوں اور کام کرنے کی قُوّت مُجھ سے جاتی رہی ہے؟


تب ایُّوب نے جواب دِیا:-


نادان کو تُو نے کَیسی صلاح دی اور حقِیقی معرفت خُوب ہی بتائی!


دیکھو! تُم سبھوں نے خُود یہ دیکھا ہے پِھر تُم بِالکُل خُود بِین کَیسے ہو گئے؟


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات