ایوب 24:3 - کِتابِ مُقادّس3 وہ یتِیم کے گدھے کو ہانک لے جاتے ہیں۔ وہ بیوہ کے بَیل کو گِرَو لیتے ہیں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ3 وہ یتیم کا گدھا چُرا لے جاتے ہیں اَور بِیوہ کا بَیل رہن رکھ لیتے ہیں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस3 वह यतीमों का गधा हाँककर ले जाते और इस शर्त पर बेवा को क़र्ज़ देते हैं कि वह उन्हें ज़मानत के तौर पर अपना बैल दे। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن3 وہ یتیموں کا گدھا ہانک کر لے جاتے اور اِس شرط پر بیوہ کو قرض دیتے ہیں کہ وہ اُنہیں ضمانت کے طور پر اپنا بَیل دے۔ باب دیکھیں |