Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 22:4 - کِتابِ مُقادّس

4 کیا اِس لِئے کہ تُجھے اُس کا خَوف ہے وہ تُجھے جِھڑکتا اور تُجھے عدالت میں لاتا ہے؟

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 ”کیا وہ تمہاری پاک دامنی کے باعث تُمہیں ملامت کرتا، اَور تُمہیں عدالت میں لاتا ہے؟

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

4 अल्लाह तुझे तेरी ख़ुदातरस ज़िंदगी के सबब से मलामत नहीं कर रहा। यह न सोच कि वह इसी लिए अदालत में तुझसे जवाब तलब कर रहा है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 اللہ تجھے تیری خدا ترس زندگی کے سبب سے ملامت نہیں کر رہا۔ یہ نہ سوچ کہ وہ اِسی لئے عدالت میں تجھ سے جواب طلب کر رہا ہے۔

باب دیکھیں کاپی




ایوب 22:4
17 حوالہ جات  

سو کیا تُو اَیسے پر اپنی آنکھیں کھولتا ہے اور مُجھے اپنے ساتھ عدالت میں گھسِیٹتا ہے؟


اور اپنے بندہ کو عدالت میں نہ لا کیونکہ تیری نظر میں کوئی آدمی راست باز نہیں ٹھہر سکتا۔


مَیں جِن جِن کو عزِیز رکھتا ہُوں اُن سب کو ملامت اور تنبِیہ کرتا ہُوں۔ پس سرگرم ہو اور تَوبہ کر۔


یہ آگ سے جلی ہُوئی ہے۔ یہ کٹی پڑی ہے۔ وہ تیرے مُنہ کی جِھڑکی سے ہلاک ہو جاتے ہیں۔


اَے یعقُوب کے خُدا! تیری جِھڑکی سے رتھ اور گھوڑے دونوں پر مَوت کی نِیند طاری ہے۔


جب تُو اِنسان کو بدی پر ملامت کر کے تنبِیہہ کرتا ہے تو اُس کے حسُن کو پتنگے کی طرح فنا کر دیتا ہے۔ یقِیناً ہر اِنسان بے ثبات ہے۔ (سِلاہ)


کیونکہ اُسے ضرُور نہیں کہ آدمی کا زِیادہ خیال کرے تاکہ وہ خُدا کے حضُور عدالت میں جائے۔


تو تُم تلوار سے ڈرو کیونکہ قہر تلوار کی سزاؤں کو لاتا ہے تاکہ تُم جان لو کہ اِنصاف ہو گا۔


تاکہ وہ آدمی کے حق کو اپنے ساتھ اور آدمؔ زاد کے حق کو اُس کے پڑوسی کے ساتھ قائِم رکھّے۔


کیونکہ وہ میری طرح آدمی نہیں کہ مَیں اُسے جواب دُوں اور ہم عدالت میں باہم حاضِر ہوں۔


اگر زورآور کی طاقت کا ذِکر ہو تو دیکھو وہ ہے! اور اگر اِنصاف کا تو میرے لِئے وقت کَون ٹھہرائے گا؟


کیا مَیں سمُندر ہُوں یا مگر مچھ جو تُو مُجھ پر پہرا بِٹھاتا ہے؟


کیونکہ خُدا ہر ایک فِعل کو ہر ایک پوشِیدہ چِیز کے ساتھ خواہ بھلی ہو خواہ بُری عدالت میں لائے گا۔


کیا تیرے صادِق ہونے سے قادرِ مُطلِق کو کوئی خُوشی ہے؟ یا اِس بات سے کہ تُو اپنی راہوں کو کامِل کرتا ہے اُسے کُچھ فائِدہ ہے؟


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات