Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 21:3 - کِتابِ مُقادّس

3 مُجھے اِجازت دو تو مَیں بھی کُچھ کہُوں گا اور جب مَیں کہہ چُکُوں تو ٹھٹّھا مار لینا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

3 جَب تک میں بولُوں، میری برداشت کرو، اَور جَب مَیں بول چُکوں تَب میرا مضحکہ اُڑانا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

3 जब तक मैं अपनी बात पेश न करूँ मुझे बरदाश्त करो, इसके बाद अगर चाहो तो मेरा मज़ाक़ उड़ाओ।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

3 جب تک مَیں اپنی بات پیش نہ کروں مجھے برداشت کرو، اِس کے بعد اگر چاہو تو میرا مذاق اُڑاؤ۔

باب دیکھیں کاپی




ایوب 21:3
10 حوالہ جات  

یقِیناً ہنسی اُڑانے والے میرے ساتھ ساتھ ہیں اور میری آنکھ اُن کی چھیڑ چھاڑ پر لگی رہتی ہے۔


اُنہوں نے مُجھ پر مُنہ پسارا ہے۔ اُنہوں نے طنزاً مُجھے گال پر مارا ہے۔ وہ میرے خِلاف اِکٹّھے ہوتے ہیں۔


میرے دوست میری حقارت کرتے ہیں پر میری آنکھ خُدا کے حضُور آنسُو بہاتی ہے۔


تُم چُپ رہو۔ مُجھے چھوڑو تاکہ مَیں بول سکُوں اور پِھر مُجھ پر جو بِیتے سو بِیتے۔


کیا یہ اچھّا ہو گا کہ وہ تُمہاری تفتِیش کرے؟ کیا تُم اُسے فریب دو گے جَیسے آدمی کو؟


کیا تیری لاف زنی لوگوں کو خاموش کر دے؟ اور جب تُو ٹھٹّھا کرے تو کیا کوئی تُجھے شرمِندہ نہ کرے؟


غَور سے میری بات سُنو اور یِہی تُمہارا تسلّی دینا ہو۔


دیکھو! تُم سبھوں نے خُود یہ دیکھا ہے پِھر تُم بِالکُل خُود بِین کَیسے ہو گئے؟


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات