Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 18:3 - کِتابِ مُقادّس

3 ہم کیوں جانوروں کی مانِند سمجھے جاتے اور تُمہاری نظر میں ناپاک ٹھہرے ہیں؟

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

3 ہم مویشیوں میں کیوں شُمار کیٔے جاتے ہیں؟ اَور تمہاری نگاہ میں بےوقُوف ٹھہرے ہیں؟

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

3 तू हमें डंगर जैसे अहमक़ क्यों समझता है?

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

3 تُو ہمیں ڈنگر جیسے احمق کیوں سمجھتا ہے؟

باب دیکھیں کاپی




ایوب 18:3
9 حوالہ جات  

مَیں بے عقل اور جاہِل تھا۔ مَیں تیرے سامنے جانور کی مانِند تھا۔


پر تُم سب کے سب آتے ہو تو آؤ۔ مُجھے تُمہارے درمِیان ایک بھی عقل مند آدمی نہ مِلے گا۔


کیونکہ تُو نے اِن کے دِل کو سمجھ سے روکا ہے اِس لِئے تُو اِن کو سرفراز نہ کرے گا۔


برادرانہ مُحبّت سے آپس میں ایک دُوسرے کو پیار کرو۔ عِزّت کے رُو سے ایک دُوسرے کو بِہتر سمجھو۔


مَیں نے دِل میں کہا کہ یہ بنی آدمؔ کے لِئے ہے کہ خُدا اُن کو جانچے اور وہ سمجھ لیں کہ ہم خُود حَیوان ہیں۔


وہ اُسے چالِیس کوڑے لگائے۔ اِس سے زِیادہ نہ مارے تا نہ ہو کہ اِس سے زِیادہ کوڑے لگانے سے تیرا بھائی تُجھ کو حقِیر معلُوم دینے لگے۔


تُم کب تک لفظوں کی جُستجُو میں رہو گے؟ غَور کر لو۔ پِھر ہم بولیں گے۔


تُو جو اپنے قہر میں اپنے کو پھاڑتا ہے تو کیا زمِین تیرے سبب سے اُجڑ جائے گی یا چٹان اپنی جگہ سے ہٹا دی جائے گی؟


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات