Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 17:2 - کِتابِ مُقادّس

2 یقِیناً ہنسی اُڑانے والے میرے ساتھ ساتھ ہیں اور میری آنکھ اُن کی چھیڑ چھاڑ پر لگی رہتی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

2 یقیناً ٹھٹّھا کرنے والے مُجھے گھیرے ہُوئے ہیں؛ اُن کی اشتعال اَنگیزی میری نظروں کے سامنے ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

2 मेरे चारों तरफ़ मज़ाक़ ही मज़ाक़ सुनाई देता, मेरी आँखें लोगों का हटधर्म रवैया देखते देखते थक गई हैं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

2 میرے چاروں طرف مذاق ہی مذاق سنائی دیتا، میری آنکھیں لوگوں کا ہٹ دھرم رویہ دیکھتے دیکھتے تھک گئی ہیں۔

باب دیکھیں کاپی




ایوب 17:2
12 حوالہ جات  

میرے دوست میری حقارت کرتے ہیں پر میری آنکھ خُدا کے حضُور آنسُو بہاتی ہے۔


مَیں اُس آدمی کی طرح ہُوں جو اپنے پڑوسی کے لِئے ہنسی کا نِشانہ بنا ہے۔ مَیں وہ آدمی تھا جو خُدا سے دُعا کرتا اور وہ اُس کی سُن لیتا تھا۔ راست اور کامِل آدمی ہنسی کا نِشانہ ہوتا ہی ہے۔


جو حق تعالیٰ کے پردہ میں رہتا ہے۔ وہ قادرِ مُطلق کے سایہ میں سکُونت کرے گا۔


اُس کی جان راحت میں رہے گی اور اُس کی نسل زمِین کی وارِث ہو گی۔


مُجھے اِجازت دو تو مَیں بھی کُچھ کہُوں گا اور جب مَیں کہہ چُکُوں تو ٹھٹّھا مار لینا۔


کیا یہ اچھّا ہو گا کہ وہ تُمہاری تفتِیش کرے؟ کیا تُم اُسے فریب دو گے جَیسے آدمی کو؟


کیا تیری لاف زنی لوگوں کو خاموش کر دے؟ اور جب تُو ٹھٹّھا کرے تو کیا کوئی تُجھے شرمِندہ نہ کرے؟


اُس نے مُجھے لوگوں کے لِئے ضربُ المثل بنا دِیا ہے اور مَیں اَیسا ہو گیا کہ لوگ میرے مُنہ پر تُھوکیں۔


دیکھو! تُم سبھوں نے خُود یہ دیکھا ہے پِھر تُم بِالکُل خُود بِین کَیسے ہو گئے؟


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات