Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 17:1 - کِتابِ مُقادّس

1 میری جان تباہ ہو گئی۔ میرے دِن ہو چُکے۔ قبر میرے لِئے تیّار ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

1 میری رُوح شکستہ ہے، میرے زندگی کے دِن گھٹا کر کم کر دیئے گئے، قبر میرے اِنتظار میں ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

1 मेरी रूह शिकस्ता हो गई, मेरे दिन बुझ गए हैं। क़ब्रिस्तान ही मेरे इंतज़ार में है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

1 میری روح شکستہ ہو گئی، میرے دن بجھ گئے ہیں۔ قبرستان ہی میرے انتظار میں ہے۔

باب دیکھیں کاپی




ایوب 17:1
10 حوالہ جات  

کیونکہ مَیں ہمیشہ نہ جھگڑُوں گا اور سدا غَضب ناک نہ رہُوں گا اِس لِئے کہ میرے حضُور رُوح اور جانیں جو مَیں نے پَیدا کی ہیں بیتاب ہو جاتی ہیں۔


اور اِس کے بعد ایُّوب ایک سو چالِیس برس جِیتا رہا اور اپنے بیٹے اور پوتے چَوتھی پُشت تک دیکھے۔


میرا سانس میری بِیوی کے لِئے مکرُوہ ہے اور میری مِنّت میری ماں کی اَولاد کے لِئے۔


میری طاقت ہی کیا ہے جو مَیں ٹھہرا رہُوں؟ اور میرا انجام ہی کیا ہے جو مَیں صبر کرُوں؟


میرے دِن جُلاہے کی ڈھرکی سے بھی تیز رفتار ہیں اور بغَیر اُمّید کے گُذر جاتے ہیں۔


کیونکہ جب چند سال نِکل جائیں گے تو مَیں اُس راستہ سے چلا جاؤں گا جِس سے پِھر لَوٹنے کا نہیں۔


میرے دِن ہو چُکے۔ میرے مقصُود بلکہ میرے دِل کے ارمان مِٹ گئے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات