Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 16:2 - کِتابِ مُقادّس

2 اَیسی بُہت سی باتیں مَیں سُن چُکا ہُوں۔ تُم سب کے سب نِکمّے تسلّی دینے والے ہو۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

2 ”میں اِس طرح کی بہت سِی باتیں سُن چُکا ہُوں؛ تمہاری غم خواری کسی کام کی نہیں!

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

2 “इस तरह की मैंने बहुत-सी बातें सुनी हैं, तुम्हारी तसल्ली सिर्फ़ दुख-दर्द का बाइस है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

2 ”اِس طرح کی مَیں نے بہت سی باتیں سنی ہیں، تمہاری تسلی صرف دُکھ درد کا باعث ہے۔

باب دیکھیں کاپی




ایوب 16:2
12 حوالہ جات  

اَے میرے پِیارے بھائِیو! یہ بات تُم جانتے ہو۔ پس ہر آدمی سُننے میں تیز اور بولنے میں دِھیرا اور قہر میں دِھیما ہو۔


ایک تو مُحبّت کی وجہ سے یہ جان کر مسِیح کی مُنادی کرتے ہیں کہ مَیں خُوشخبری کی جواب دِہی کے واسطے مُقرّر ہُوں۔


کیونکہ وہ اُس کو جِسے تُو نے مارا ہے ستاتے ہیں۔ اور جِن کو تُو نے زخمی کِیا ہے اُن کے دُکھ کا چرچا کرتے ہیں۔


راستی کی باتیں کَیسی مُؤثِر ہوتی ہیں! پر تُمہاری دلِیل کِس بات کی تردِید کرتی ہے؟


کیا پِھیکی چِیز بے نمک کھائی جا سکتی ہے؟ یا کیا انڈے کی سفیدی میں کوئی مزہ ہے؟


تب ایُّوب نے جواب دِیا:-


سو تُم کیوں مُجھے عبث تسلّی دیتے ہو جِس حال کہ تُمہاری باتوں میں جُھوٹ ہی جُھوٹ ہے؟


ملامت نے میرا دِل توڑ دِیا۔ مَیں بُہت اُداس ہُوں اور مَیں اِسی اِنتظار میں رہا کہ کوئی ترس کھائے پر کوئی نہ تھا اور تسلّی دینے والوں کا مُنتظِر رہا پر کوئی نہ مِلا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات