Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 15:3 - کِتابِ مُقادّس

3 کیا وہ بے فائِدہ بکواس سے بحث کرے یا اَیسی تقرِیروں سے جو بے سُود ہیں؟

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

3 کیا وہ اَپنی بحث میں بے معنی الفاظ اِستعمال کرے، یا اَیسی تقریریں جِن کی کویٔی قدر و قیمت نہ ہو؟

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

3 क्या मुनासिब है कि वह फ़ज़ूल बहस-मुबाहसा करे, ऐसी बातें करे जो बेफ़ायदा हैं? हरगिज़ नहीं!

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

3 کیا مناسب ہے کہ وہ فضول بحث مباحثہ کرے، ایسی باتیں کرے جو بےفائدہ ہیں؟ ہرگز نہیں!

باب دیکھیں کاپی




ایوب 15:3
9 حوالہ جات  

تُمہارا کلام ہمیشہ اَیسا پُر فضل اور نمکِین ہو کہ تُمہیں ہر شخص کو مُناسِب جواب دینا آ جائے۔


کیا عقل مند کو چاہئے کہ لغو باتیں جوڑ کر جواب دے اور مشرِقی ہوا سے اپنا پیٹ بھرے؟


بلکہ تُو خَوف کو برطرف کر کے خُدا کے حضُور عِبادت کو زائِل کرتا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات