Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 14:3 - کِتابِ مُقادّس

3 سو کیا تُو اَیسے پر اپنی آنکھیں کھولتا ہے اور مُجھے اپنے ساتھ عدالت میں گھسِیٹتا ہے؟

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

3 کیا تُم اَیسے اِنسان پر اَپنی آنکھیں جمائے رکھتا ہے؟ کیا تُم میرے ساتھ عدالت میں جاؤگے؟

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

3 क्या तू वाक़ई एक ऐसी मख़लूक़ का इतने ग़ौर से मुआयना करना चाहता है? मैं कौन हूँ कि तू मुझे पेशी के लिए अपने हुज़ूर लाए?

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

3 کیا تُو واقعی ایک ایسی مخلوق کا اِتنے غور سے معائنہ کرنا چاہتا ہے؟ مَیں کون ہوں کہ تُو مجھے پیشی کے لئے اپنے حضور لائے؟

باب دیکھیں کاپی




ایوب 14:3
10 حوالہ جات  

اَے خُداوند! اِنسان کیا ہے کہ تُو اُسے یاد رکھّے؟ اور آدمؔ زاد کیا ہے کہ تُو اُس کا خیال کرے؟


اور اپنے بندہ کو عدالت میں نہ لا کیونکہ تیری نظر میں کوئی آدمی راست باز نہیں ٹھہر سکتا۔


تو پِھر اِنسان کیا ہے کہ تُو اُسے یاد رکھّے اور آدمؔ زاد کیا ہے کہ تُو اُس کی خبر لے؟


اب ہم جانتے ہیں کہ شرِیعت جو کُچھ کہتی ہے اُن سے کہتی ہے جو شرِیعت کے ماتحت ہیں تاکہ ہر ایک کا مُنہ بند ہو جائے اور ساری دُنیا خُدا کے نزدِیک سزا کے لائِق ٹھہرے۔


تُو میرے پاؤں کاٹھ میں ٹھونکتا اور میری سب راہوں کی نِگرانی کرتا ہے۔ اور میرے پاؤں کے گِرد خط کھینچتا ہے۔


کیا تُو اُڑتے پتّے کو پریشان کرے گا؟ کیا تُو سُوکھے ڈنٹھل کے پِیچھے پڑے گا؟


کیونکہ وہ میری طرح آدمی نہیں کہ مَیں اُسے جواب دُوں اور ہم عدالت میں باہم حاضِر ہوں۔


کیا اِس لِئے کہ تُجھے اُس کا خَوف ہے وہ تُجھے جِھڑکتا اور تُجھے عدالت میں لاتا ہے؟


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات