Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 13:9 - کِتابِ مُقادّس

9 کیا یہ اچھّا ہو گا کہ وہ تُمہاری تفتِیش کرے؟ کیا تُم اُسے فریب دو گے جَیسے آدمی کو؟

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

9 اگر وہ تمہاری تفتیش کریں، تو کیا یہ تمہارے حق میں اَچھّا ہوگا؟ کیا تُم خُدا کو دھوکا دے سکوگے جَیسے آدمیوں کو دیتے ہو؟

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

9 सोच लो, अगर वह तुम्हारी जाँच करे तो क्या तुम्हारी बात बनेगी? क्या तुम उसे यों धोका दे सकते हो जिस तरह इनसान को धोका दिया जाता है?

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

9 سوچ لو، اگر وہ تمہاری جانچ کرے تو کیا تمہاری بات بنے گی؟ کیا تم اُسے یوں دھوکا دے سکتے ہو جس طرح انسان کو دھوکا دیا جاتا ہے؟

باب دیکھیں کاپی




ایوب 13:9
9 حوالہ جات  

مَیں خُداوند دِل و دِماغ کو جانچتا اور آزماتا ہُوں تاکہ ہر ایک آدمی کو اُس کی چال کے مُوافِق اور اُس کے کاموں کے پَھل کے مُطابِق بدلہ دُوں۔


تو کیا خُدا اِسے دریافت نہ کر لے گا؟ کیونکہ وہ دِلوں کے بھید جانتا ہے۔


سو اب تُم ٹھٹّھا نہ کرو۔ ایسا نہ ہو کہ تُمہارے بند سخت ہو جائیں کیونکہ مَیں نے خُداوند ربُّ الافواج سے سُنا ہے کہ اُس نے کامِل اور مصمّم اِرادہ کِیا ہے کہ ساری سرزمِین کو تباہ کرے۔


اَے خُدا! تُو مُجھے جانچ اور میرے دِل کو پہچان۔ مُجھے آزما اور میرے خیالوں کو جان لے


کاش کہ ایُّوب آخِر تک آزمایا جاتا کیونکہ وہ شرِیروں کی طرح جواب دیتا ہے۔


یقِیناً ہنسی اُڑانے والے میرے ساتھ ساتھ ہیں اور میری آنکھ اُن کی چھیڑ چھاڑ پر لگی رہتی ہے۔


اُس میں طاقت اور تاثِیر کی قُوّت ہے۔ فریب کھانے والا اور فریب دینے والا دونوں اُسی کے ہیں۔


لیکن اِنسان مَر کر پڑا رہتا ہے بلکہ اِنسان دَم چھوڑ دیتا ہے اور پِھر وہ کہاں رہا؟


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات