Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 13:8 - کِتابِ مُقادّس

8 کیا تُم اُس کی طرف داری کرو گے؟ کیا تُم خُدا کی طرف سے جھگڑو گے؟

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

8 کیا تُم اُن کی طرفداری کروگے؟ کیا تُم خُدا کی طرف سے مُقدّمہ لڑوگے؟

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

8 क्या तुम उस की जानिबदारी करना चाहते हो, अल्लाह के हक़ में लड़ना चाहते हो?

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

8 کیا تم اُس کی جانب داری کرنا چاہتے ہو، اللہ کے حق میں لڑنا چاہتے ہو؟

باب دیکھیں کاپی




ایوب 13:8
7 حوالہ جات  

یہ بھی داناؤں کے اقوال ہیں:- عدالت میں طرف داری کرنا اچھّا نہیں۔


پس مَیں نے تُم کو سب لوگوں کی نظر میں ذلِیل اور حقِیر کِیا کیونکہ تُم میری راہوں پر قائِم نہ رہے بلکہ تُم نے شرعی مُعاملات میں رُوداری کی۔


وہ اُمرا کی طرف داری نہیں کرتا اور امِیر کو غرِیب سے زِیادہ نہیں مانتا کیونکہ وہ سب اُسی کے ہاتھ کی کارِیگری ہیں۔


نہ مَیں کِسی آدمی کی طرف داری کرُوں گا نہ مَیں کِسی شخص کو خُوشامد کے خِطاب دُوں گا


تُم فَیصلہ میں ناراستی نہ کرنا۔ نہ تو تُو غریب کی رِعایت کرنا اور نہ بڑے آدمی کا لحاظ بلکہ راستی کے ساتھ اپنے ہمسایہ کا اِنصاف کرنا۔


وہ ضرُور تُمہیں ملامت کرے گا۔ اگر تُم خُفیتہً طرف داری کرو۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات