Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 13:7 - کِتابِ مُقادّس

7 کیا تُم خُدا کے حق میں ناراستی سے باتیں کرو گے اور اُس کے حق میں فریب سے بولو گے؟

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

7 کیا تُم خُدا کی طرف سے شر اَنگیز بات کہو گے؟ اَور اُن کے حق میں فریب سے کام لوگے؟

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

7 क्या तुम अल्लाह की ख़ातिर कजरौ बातें पेश करते हो, क्या उसी की ख़ातिर झूट बोलते हो?

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

7 کیا تم اللہ کی خاطر کج رَو باتیں پیش کرتے ہو، کیا اُسی کی خاطر جھوٹ بولتے ہو؟

باب دیکھیں کاپی




ایوب 13:7
12 حوالہ جات  

کیونکہ فی الحقِیقت میری باتیں جُھوٹی نہیں ہیں۔ وہ جو تیرے ساتھ ہے عِلم میں کامِل ہے۔


بلکہ ہم نے شرم کی پَوشِیدہ باتوں کو ترک کر دِیا اور مَکّاری کی چال نہیں چَلتے۔ نہ خُدا کے کلام میں آمیزِش کرتے ہیں بلکہ حق ظاہِر کر کے خُدا کے رُوبرُو ہر ایک آدمی کے دِل میں اپنی نیکی بِٹھاتے ہیں۔


لوگ تُم کو عِبادت خانوں سے خارِج کر دیں گے بلکہ وہ وقت آتا ہے کہ جو کوئی تُم کو قتل کرے گا وہ گُمان کرے گا کہ مَیں خُدا کی خِدمت کرتا ہُوں۔


یقِناً میرے لب ناراستی کی باتیں نہ کہیں گے نہ میری زُبان سے فریب کی بات نِکلے گی۔


جو لُوٹ کی خاطِر اپنے دوستوں کو مُلزِم ٹھہراتا ہے اُس کے بچّوں کی آنکھیں بھی جاتی رہیں گی۔


کیا تُجھے یاد ہے کہ کبھی کوئی معصُوم بھی ہلاک ہُؤا ہے؟ یا کہِیں راست باز بھی کاٹ ڈالے گئے؟


اُس میں طاقت اور تاثِیر کی قُوّت ہے۔ فریب کھانے والا اور فریب دینے والا دونوں اُسی کے ہیں۔


اب میری دلِیل سُنو اور میرے مُنہ کے دعویٰ پر کان لگاؤ۔


پِھر یاہُو نے سب لوگوں کو فراہم کِیا اور اُن سے کہا کہ اخیاؔب نے بعل کی تھوڑی پرستِش کی۔ یاہُو اُس کی بُہت ہی پرستِش کرے گا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات