Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 13:6 - کِتابِ مُقادّس

6 اب میری دلِیل سُنو اور میرے مُنہ کے دعویٰ پر کان لگاؤ۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

6 اَب میری دلیل سُنو؛ میرے مُنہ کے دعویٰ پر کان لگاؤ۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

6 मुबाहसे में ज़रा मेरा मौक़िफ़ सुनो, अदालत में मेरे बयानात पर ग़ौर करो!

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

6 مباحثے میں ذرا میرا موقف سنو، عدالت میں میرے بیانات پر غور کرو!

باب دیکھیں کاپی




ایوب 13:6
8 حوالہ جات  

اَے تُم عقل مند لوگو! میری باتیں سُنو اور اَے تُم جو اہلِ معرفت ہو! میری طرف کان لگاؤ


جب یُوتام کو اِس کی خبر ہُوئی تو وہ جا کر کوہِ گرزِؔیم کی چوٹی پر کھڑا ہُؤا اور اپنی آواز بُلند کی اور پُکار پُکار کر اُن سے کہنے لگا اَے سِکم کے لوگو میری سُنو! تاکہ خُدا تُمہاری سُنے۔


کاش تُم بِالکُل خاموش ہو جاتے! یِہی تُمہاری عقل مندی ہوتی۔


کیا تُم خُدا کے حق میں ناراستی سے باتیں کرو گے اور اُس کے حق میں فریب سے بولو گے؟


میری تقرِیر کو غَور سے سُنو اور میرا بیان تُمہارے کانوں میں پڑے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات