ایوب 13:1 - کِتابِ مُقادّس1 میری آنکھ نے تو یہ سب کُچھ دیکھا ہے۔ میرے کان نے یہ سُنا اور سمجھ بھی لِیا ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ1 ”میری آنکھوں نے یہ سَب کچھ دیکھ لیا ہے، میرے کانوں نے سُنا اَور اُسے سمجھ لیا ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस1 यह सब कुछ मैंने अपनी आँखों से देखा, अपने कानों से सुनकर समझ लिया है। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن1 یہ سب کچھ مَیں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا، اپنے کانوں سے سن کر سمجھ لیا ہے۔ باب دیکھیں |