Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 11:9 - کِتابِ مُقادّس

9 اُس کی ناپ زمِین سے لمبی اور سمُندر سے چَوڑی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

9 اُس کی ناپ زمین سے زِیادہ لمبی اَور عرض سمُندر سے بھی زِیادہ چوڑا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

9 उस की लंबाई ज़मीन से बड़ी और चौड़ाई समुंदर से ज़्यादा है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

9 اُس کی لمبائی زمین سے بڑی اور چوڑائی سمندر سے زیادہ ہے۔

باب دیکھیں کاپی




ایوب 11:9
7 حوالہ جات  

وہ آسمان کی طرح اُونچا ہے۔ تُو کیا کر سکتا ہے؟ وہ پاتال سے گہرا ہے۔ تُو کیا جان سکتا ہے؟


اگر وہ بِیچ سے گُذر کر بند کر دے اور عدالت میں بُلائے تو کَون اُسے روک سکتا ہے؟


دیکھ مَیں تُجھے جواب دیتا ہُوں۔ اِس بات میں تُو حق پر نہیں کیونکہ خُدا اِنسان سے بڑا ہے۔


یہ کَون ہے جو نادانی سے مصلحت پر پردہ ڈالتا ہے؟ لیکن مَیں نے جو نہ سمجھا وُہی کہا یعنی اَیسی باتیں جو میرے لِئے نِہایت عجِیب تِھیں جِن کو مَیں جانتا نہ تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات