Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 11:2 - کِتابِ مُقادّس

2 کیا اِن بُہت سی باتوں کا جواب نہ دِیا جائے؟ اور کیا بکواسی آدمی راست ٹھہرایا جائے؟

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

2 ”کیا اِن سَب باتوں کا جَواب نہ دیا جائے؟ اَور یہ بکواسی شخص چھوڑ دیا جائے؟

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

2 “क्या इन तमाम बातों का जवाब नहीं देना चाहिए? क्या यह आदमी अपनी ख़ाली बातों की बिना पर ही रास्तबाज़ ठहरेगा?

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

2 ”کیا اِن تمام باتوں کا جواب نہیں دینا چاہئے؟ کیا یہ آدمی اپنی خالی باتوں کی بنا پر ہی راست باز ٹھہرے گا؟

باب دیکھیں کاپی




ایوب 11:2
11 حوالہ جات  

کلام کی کثرت خطا سے خالی نہیں لیکن ہونٹوں کو قابُو میں رکھنے والا دانا ہے۔


تُم کب تک لفظوں کی جُستجُو میں رہو گے؟ غَور کر لو۔ پِھر ہم بولیں گے۔


اَے میرے پِیارے بھائِیو! یہ بات تُم جانتے ہو۔ پس ہر آدمی سُننے میں تیز اور بولنے میں دِھیرا اور قہر میں دِھیما ہو۔


اور چند اِپِکُوری اور ستوئیِکی فیلسُوف اُس کا مُقابلہ کرنے لگے۔ بعض نے کہا کہ یہ بکواسی کیا کہنا چاہتا ہے؟ اَوروں نے کہا یہ غَیر معبُودوں کی خبر دینے والا معلُوم ہوتا ہے۔ اِس لِئے کہ وہ یِسُوع اور قِیامت کی خُوشخبری دیتا تھا۔


بدزُبان آدمی کو زمِین پر قِیام نہ ہو گا۔ آفت تندخُو آدمی کو رگید کر ہلاک کرے گی۔


کیا لغو باتیں کبھی ختم ہوں گی؟ تُو کَون سی بات سے جِھڑک کر جواب دیتا ہے؟


تُو کب تک اَیسے ہی بکتا رہے گا؟ اور تیرے مُنہ کی باتیں کب تک آندھی کی طرح ہوں گی؟


تب ضُوفر نعماتی نے جواب دِیا:-


کیا عقل مند کو چاہئے کہ لغو باتیں جوڑ کر جواب دے اور مشرِقی ہوا سے اپنا پیٹ بھرے؟


کیونکہ کام کی کثرت کے باعِث سے خواب دیکھا جاتا ہے اور احمق کی آواز باتوں کی کثرت ہوتی ہے۔


جب تُو خُدا کے گھر کو جاتا ہے تو سنجِیدگی سے قدم رکھ کیونکہ شِنوا ہونے کے لِئے جانا احمقوں کے سے ذبِیحے گُذراننے سے بِہتر ہے اِس لِئے کہ وہ نہیں سمجھتے کہ بدی کرتے ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات