Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 10:5 - کِتابِ مُقادّس

5 کیا تیرے دِن آدمی کے دِن کی طرح اور تیرے سال اِنسان کے ایّام کی مانِند ہیں

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

5 کیا تیرے زندگی کے دِن فانی اِنسان کے دِنوں کی طرح ہیں، اَور تیرے سال آدمی کے سالوں کی طرح،

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

5 क्या तेरे दिन और साल फ़ानी इनसान जैसे महदूद हैं? हरगिज़ नहीं!

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

5 کیا تیرے دن اور سال فانی انسان جیسے محدود ہیں؟ ہرگز نہیں!

باب دیکھیں کاپی




ایوب 10:5
8 حوالہ جات  

اَے عزِیزو! یہ خاص بات تُم پر پَوشِیدہ نہ رہے کہ خُداوند کے نزدِیک ایک دِن ہزار برس کے برابر ہے اور ہزار برس ایک دِن کے برابر۔


تُو اُنہیں چادر کی طرح لپیٹے گا اور وہ پَوشاک کی طرح بدل جائیں گے مگر تُو وُہی ہے اور تیرے برس ختم نہ ہوں گے۔


لیکن تُو اَے خُداوند! ابد تک رہے گا اور تیری یادگار پُشت در پُشت رہے گی۔


دیکھ! خُدا بزُرگ ہے اور ہم اُسے نہیں جانتے۔ اُس کے برسوں کا شُمار دریافت سے باہر ہے۔


کہ تُو میری بدکاری کو پُوچھتا اور میرا گُناہ ڈُھونڈتا ہے


تیرے بندوں کے فرزند برقرار رہیں گے اور اُن کی نسل تیرے حضُور قائِم رہے گی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات