یرمیاہ 52:26 - کِتابِ مُقادّس26 اِن کو جلَوداروں کا سردار نبُوزر ادان پکڑ کر شاہِ بابل کے حضُور رِبلہ میں لے گیا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ26 سردار نبوزرادانؔ نے اُن سَب کو لے کر رِبلہؔ میں شاہِ بابیل کے پاس پیش کر دیا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस26 नबूज़रादान इन सबको अलग करके सूबा हमात के शहर रिबला ले गया जहाँ शाहे-बाबल था। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن26 نبوزرادان اِن سب کو الگ کر کے صوبہ حمات کے شہر رِبلہ لے گیا جہاں شاہِ بابل تھا۔ باب دیکھیں |