Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یرمیاہ 52:23 - کِتابِ مُقادّس

23 اور چاروں ہواؤں کے رُخ انار کی کلِیاں چِھیانوے تِھیں اور گِرداگِرد جالیوں پر ایک سَو تھِیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

23 بازوؤں میں چھیانوے انار جڑے ہُوئے تھے اَور چاروں طرف کی جالی کے اُوپر کل سَو انار تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

23 96 अनार लगे हुए थे। जाली के इर्दगिर्द कुल 100 अनार लगे थे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

23 96 انار لگے ہوئے تھے۔ جالی کے ارد گرد کُل 100 انار لگے تھے۔

باب دیکھیں کاپی




یرمیاہ 52:23
2 حوالہ جات  

اور اُن دونوں سُتُونوں پر اُوپر کی طرف بھی جالی کے برابر کی گولائی کے پاس تاج بنے تھے اور اُس دُوسرے تاج پر قطار در قطار گِرداگِرد دو سَو انار تھے۔


اور اُس کے دامن کے گھیر میں چاروں طرف آسمانی۔ ارغوانی اور سُرخ رنگ کے انار بنانا اور اُن کے درمیان چاروں طرف سونے کی گھنٹیاں لگانا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات