یرمیاہ 51:47 - کِتابِ مُقادّس47 اِس لِئے دیکھ وہ دِن آتے ہیں کہ مَیں بابل کی تراشی ہُوئی مُورتوں سے اِنتقام لُوں گا اور اُس کی تمام سرزمِین رُسوا ہو گی اور اُس کے سب مقتُول اُسی میں پڑے رہیں گے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ47 وہ وقت ضروُر آئے گا جَب مَیں بابیل کے بُتوں کو سزا دُوں گا؛ اُس کا تمام مُلک رُسوا ہوگا اَور اُس کے تمام مقتول اُسی کے اَندر پڑے ہُوئے ہوں گے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस47 क्योंकि वह वक़्त क़रीब ही है जब मैं बाबल के बुतों को सज़ा दूँगा। तब पूरे मुल्क की बेहुरमती हो जाएगी, और उसके मक़तूल उसके बीच में गिरकर पड़े रहेंगे। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن47 کیونکہ وہ وقت قریب ہی ہے جب مَیں بابل کے بُتوں کو سزا دوں گا۔ تب پورے ملک کی بےحرمتی ہو جائے گی، اور اُس کے مقتول اُس کے بیچ میں گر کر پڑے رہیں گے۔ باب دیکھیں |