Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یرمیاہ 51:3 - کِتابِ مُقادّس

3 اُس کے کمان داروں اور زِرہ پوشوں پر تِیر اندازی کرو۔ تُم اُس کے جوانوں پر رحم نہ کرو۔ اُس کے تمام لشکر کو بِالکُل ہلاک کرو۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

3 تیر اَنداز کو اَپنی کمان کھینچنے سے روکو، نہ اُسے اَپنا بکتر پہن کر کھڑا ہونے دو۔ اُس کے جَوانوں پر رحم نہ کرو؛ اُس کے تمام لشکر کو تباہ کر دو۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

3 तीरअंदाज़ को तीर चलाने से रोको! फ़ौजी को ज़िरा-बकतर पहनकर लड़ने के लिए खड़े होने न दो! उनके नौजवानों को ज़िंदा मत छोड़ना बल्कि फ़ौज को सरासर नेस्तो-नाबूद कर देना!

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

3 تیرانداز کو تیر چلانے سے روکو! فوجی کو زرہ بکتر پہن کر لڑنے کے لئے کھڑے ہونے نہ دو! اُن کے نوجوانوں کو زندہ مت چھوڑنا بلکہ فوج کو سراسر نیست و نابود کر دینا!

باب دیکھیں کاپی




یرمیاہ 51:3
12 حوالہ جات  

اَے سب تِیراندازو! بابل کو گھیر کر اُس کے خِلاف صف آرائی کرو۔ اُس پر تِیر چلاؤ۔ تِیروں کو دریغ نہ کرو کیونکہ اُس نے خُداوند کا گُناہ کِیا ہے۔


گھوڑوں پر ساز لگاؤ۔ اَے سوارو! تُم سوار ہو اور خَود پہن کر نِکلو۔ نیزوں کو صَیقل کرو۔ بکتر پہنو۔


مراتاؔیم کی سرزمِین پر اور فِقود کے باشِندوں پر چڑھائی کر۔ اُسے وِیران کر اور اُن کو بِالکُل نابُود کر خُداوند فرماتا ہے اور جو کُچھ مَیں نے تُجھے فرمایا ہے اُس سب کے مُطابِق عمل کر۔


کیونکہ جِس نے رَحم نہیں کِیا اُس کا اِنصاف بغَیر رَحم کے ہو گا۔ رَحم اِنصاف پر غالِب آتا ہے۔


اُس کے سب بَیلوں کو ذبح کرو۔ اُن کو مسلخ میں جانے دو۔ اُن پر افسوس! کہ اُن کا دِن آ گیا۔ اُن کی سزا کا وقت آ پُہنچا۔


کیونکہ مَوت ہماری کِھڑکیوں میں چڑھ آئی ہے اور ہمارے قصروں میں گُھس بَیٹھی ہے تاکہ باہر بچّوں کو اور بازاروں میں جوانوں کو کاٹ ڈالے۔


وہ مُبارک ہو گا جو تیرے بچّوں کو لے کر چٹان پر پٹک دے۔


باہر وہ تلوار سے مَریں گے اور کوٹھریوں کے اندر خَوف سے۔ جوان مَرد اور کُنواریاں دُودھ پِیتے بچّے اور پکّے بال والے سب یُوں ہی ہلاک ہوں گے۔


ہر چند بابل آسمان پر چڑھ جائے اور اپنے زور کی اِنتِہا تک مُستحکم ہو بَیٹھے تَو بھی غارت گر میری طرف سے اُس پر چڑھ آئیں گے خُداوند فرماتا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات