Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یرمیاہ 50:23 - کِتابِ مُقادّس

23 تمام دُنیا کا ہتھوڑا کیونکر کاٹا اور توڑا گیا! بابل قَوموں کے درمِیان کَیسا جایِ حَیرت ہُؤا!

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

23 جو ہتھوڑا تمام دُنیا کے لوگوں کو چکنا چُور کرتا تھا وہ اَب کیسے توڑ ڈالا گیا ہے! تمام قوموں کے درمیان اَب بابیل کیسا ویران پڑا ہے!

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

23 जो पहले तमाम दुनिया का हथोड़ा था उसे तोड़कर टुकड़े टुकड़े कर दिया गया है। बाबल को देखकर लोगों को सख़्त धच्का लगता है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

23 جو پہلے تمام دنیا کا ہتھوڑا تھا اُسے توڑ کر ٹکڑے ٹکڑے کر دیا گیا ہے۔ بابل کو دیکھ کر لوگوں کو سخت دھچکا لگتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی




یرمیاہ 50:23
5 حوالہ جات  

اور کہیں گے افسوس! افسوس! وہ بڑا شہر جو مہِین کتانی اور ارغوانی اور قِرمزی کپڑے پہنے ہُوئے اور سونے اور جواہِر اور موتِیوں سے آراستہ تھا!


اور وہ تُجھ پر نَوحہ کریں گے اور کہیں گے ہائے تُو کَیسا نابُود ہُؤا جو بحری مُمالِک سے آباد اور مشہُور شہر تھا جو سمُندر میں زورآور تھا جِس کے باشِندوں سے سب اُس میں آمد و رفت کرنے والے خَوف کھاتے تھے!


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات