یرمیاہ 49:27 - کِتابِ مُقادّس27 اور مَیں دمِشق کی شہر پناہ میں آگ بھڑکاؤُں گا جو بِن ہدد کے محلّوں کو بھسم کر دے گی۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ27 ”میں دَمشق کی دیواروں کو آگ لگا دُوں گا؛ جو بِن ہددؔ کے شاہی محلوں کو بھسم کر دے گی۔“ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस27 मैं दमिश्क़ की फ़सील को आग लगा दूँगा जो फैलते फैलते बिन-हदद बादशाह के महलों को भी अपनी लपेट में ले लेगी।” باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن27 مَیں دمشق کی فصیل کو آگ لگا دوں گا جو پھیلتے پھیلتے بن ہدد بادشاہ کے محلوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لے گی۔“ باب دیکھیں |