Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یرمیاہ 48:6 - کِتابِ مُقادّس

6 بھاگو اپنی جان بچاؤ اور بیابان میں رتمہ کے درخت کی مانِند ہو جاؤ۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

6 اَپنی جان بچا کر بھاگو؛ اَور بیابان کی جھاڑی کی مانند بَن جاؤ۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

6 भागकर अपनी जान बचाओ! रेगिस्तान में झाड़ी की मानिंद बन जाओ।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

6 بھاگ کر اپنی جان بچاؤ! ریگستان میں جھاڑی کی مانند بن جاؤ۔

باب دیکھیں کاپی




یرمیاہ 48:6
10 حوالہ جات  

کیونکہ وہ رتمہ کی مانِند ہو گا جو بیابان میں ہے اور کبھی بھلائی نہ دیکھے گا بلکہ بیابان کی بے آب جگہوں میں اور غَیر آباد زمِینِ شور میں رہے گا۔


بابل سے نِکل بھاگو اور ہر ایک اپنی جان بچائے۔ اُس کی بدکرداری کی سزا میں شرِیک ہو کر ہلاک نہ ہو کیونکہ یہ خُداوند کے اِنتقام کا وقت ہے۔ وہ اُسے بدلہ دیتا ہے۔


تاکہ دو بے تبدِیل چِیزوں کے باعِث جِن کے بارے میں خُدا کا جُھوٹ بولنا مُمکِن نہیں ہماری پُختہ طَور سے دِل جمعی ہو جائے جو پناہ لینے کو اِس لِئے دَوڑے ہیں کہ اُس اُمّید کو جو سامنے رکھّی ہُوئی ہے قبضہ میں لائیں۔


پس جو لوگ اُس سے بپتِسمہ لینے کو نِکل کر آتے تھے وہ اُن سے کہتا تھا اَے سانپ کے بچّو! تُمہیں کِس نے جتایا کہ آنے والے غضب سے بھاگو؟


میرا توکُّل خُداوند پر ہے۔ تُم کیونکر میری جان سے کہتے ہو کہ چڑیا کی طرح اپنے پہاڑ پر اُڑ جا؟


اور یُوں ہُؤا کہ جب وہ اُن کو باہر نِکال لائے تو اُس نے کہا اپنی جان بچانے کو بھاگ۔ نہ تو پیچھے مُڑ کر دیکھنا نہ کہِیں مَیدان میں ٹھہرنا۔ اُس پہاڑ کو چلا جا۔ تا نہ ہو کہ تُو ہلاک ہو جائے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات