Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یرمیاہ 48:43 - کِتابِ مُقادّس

43 خَوف اور گڑھا اور دام تُجھ پر مسلِّط ہوں گے اَے ساکِنِ موآؔب خُداوند فرماتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

43 اَے مُوآب کے لوگوں! خوف اَور گڑھا اَور پھندے تمہارے منتظر ہیں، یہ یَاہوِہ کا فرمان ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

43 ऐ मोआबी क़ौम, दहशत, गढ़ा और फंदा तेरे नसीब में हैं।”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

43 اے موآبی قوم، دہشت، گڑھا اور پھندا تیرے نصیب میں ہیں۔“

باب دیکھیں کاپی




یرمیاہ 48:43
6 حوالہ جات  

خَوف و دہشت اور وِیرانی و ہلاکت نے ہم کو آ دبایا۔


وہ شرِیروں پر پھندے برسائے گا۔ آگ اور گندھک اور لُو اُن کے پِیالے کا حِصّہ ہو گا۔


دیکھ خُداوند ربُّ الافواج فرماتا ہے مَیں تیرے سب اِردگِرد والوں کا خَوف تُجھ پر غالِب کرُوں گا اور تُم میں سے ہر ایک آگے ہانکا جائے گا اور کوئی نہ ہو گا جو آوارہ پِھرنے والوں کو جمع کرے۔


مَیں نے تیرے لِئے پھندا لگایا اور اَے بابل تُو پکڑا گیا اور تُجھے خبر نہ تھی۔ تیرا پتہ مِلا اور تُو گرِفتار ہو گیا کیونکہ تُو نے خُداوند سے لڑائی کی ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات