Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یرمیاہ 48:30 - کِتابِ مُقادّس

30 مَیں اُس کا قہر جانتا ہُوں خُداوند فرماتا ہے۔ وہ کُچھ نہیں اور اُس کی شیخی سے کُچھ بن نہ پڑا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

30 مَیں اُس کی گستاخی سے بھی واقف ہُوں جو فُضول ہے،“ یہ یَاہوِہ کا فرمان ہے، اَور اُس کی شیخی سے کچھ حاصل نہیں ہوتا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

30 रब फ़रमाता है, “मैं उसके तकब्बुर से वाक़िफ़ हूँ। लेकिन उस की डींगें अबस हैं, उनके पीछे कुछ नहीं है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

30 رب فرماتا ہے، ”مَیں اُس کے تکبر سے واقف ہوں۔ لیکن اُس کی ڈینگیں عبث ہیں، اُن کے پیچھے کچھ نہیں ہے۔

باب دیکھیں کاپی




یرمیاہ 48:30
7 حوالہ جات  

لافزنوں پر تلوار ہے۔ وہ بے وُقُوف ہو جائیں گے۔ اُس کے بہادُروں پر تلوار ہے۔ وہ ڈر جائیں گے۔


ہم نے موآب کے گھمنڈ کی بابت سُنا ہے کہ وہ بڑا گھمنڈی ہے۔ اُس کا تکبُّر اور گھمنڈ اور قہر بھی سُنا ہے۔ اُس کی شیخی ہیچ ہے۔


کوئی حِکمت کوئی فہم اور کوئی مشوَرت نہیں جو خُداوند کے مُقابِل ٹھہر سکے۔


خُداوند قَوموں کی مشوَرت کو باطِل کر دیتا ہے۔ وہ اُمّتوں کے منصُوبوں کو ناچِیز بنا دیتا ہے۔


کیونکہ سرفرازی نہ تو مشرِق سے نہ مغرِب سے اور نہ جنُوب سے آتی ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات