Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یرمیاہ 48:24 - کِتابِ مُقادّس

24 اور قریوت پر اور بُصراؔہ اور مُلکِ موآؔب کے دُور و نزدِیک کے سب شہروں پر عَذاب نازِل ہُؤا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

24 قِریوتؔ اَور بُضراؔہ۔ الغرض مُوآب کے میدانی علاقہ کے دُور اَور نزدیک کے تمام شہروں پر عذاب نازل ہُواہے

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

24 क़रियोत और बुसरा, ग़रज़ मोआब के तमाम शहरों की अदालत हुई है, ख़ाह वह दूर हों या क़रीब।”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

24 قریوت اور بُصرہ، غرض موآب کے تمام شہروں کی عدالت ہوئی ہے، خواہ وہ دُور ہوں یا قریب۔“

باب دیکھیں کاپی




یرمیاہ 48:24
8 حوالہ جات  

پس مَیں مُوآؔب پر آگ بھیجُوں گا اور وہ قریوت کے قصروں کو کھا جائے گی اور مُوآؔب للکار اور نرسِنگے کی آواز اور شور و غَوغا کے درمِیان مَرے گا۔


وہاں کے شہر اور قلعے لے لِئے جائیں گے اور اُس دِن موآؔب کے بہادُروں کے دِل زچّہ کے دِل کی طرح ہوں گے۔


اور رُوبِن کے قبِیلہ سے بصر اور اُس کی نواحی۔ یہصہ اور اُس کی نواحی۔


یعنی رُوبِینِیوں کے لِئے تو شہر بصر ہو جو ترائی میں بیابان کے بِیچ واقع ہے اور جدّیوں کے لِئے شہر رامات جو جِلعاد ؔمیں ہے اور منسِّیوں کے لِئے بسنؔ کا شہر جولانؔ۔


بالَعؔ مَر گیا اور یُوبابؔ بِن زارحؔ جو بُصراؔہی تھا اُس کی جگہ بادشاہ ہُؤا۔


یہ کَون ہے جو ادُوؔم سے اور سُرخ پوشاک پہنے بُصراؔہ سے آتا ہے؟ یہ جِس کا لِباس درخشان ہے اور اپنی توانائی کی بزُرگی سے خِرامان ہے؟ یہ مَیں ہُوں جو صادِقُ القَول اور نجات دینے پر قادِر ہُوں۔


کیونکہ مَیں نے اپنی ذات کی قَسم کھائی ہے۔ خُداوند فرماتا ہے کہ بُصراؔہ جایِ حَیرت اور ملامت اور وِیرانی اور لَعنت ہو گا اور اُس کے سب شہر ابدُالآباد وِیران رہیں گے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات