Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یرمیاہ 48:19 - کِتابِ مُقادّس

19 اَے عروعیر کی رہنے والی تُو راہ پر کھڑی ہو اور نِگاہ کر۔ بھاگنے والے سے اور اُس سے جو بچ نِکلی ہو پُوچھ کہ کیا ماجرہ ہے؟

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

19 اَے عروعؔر کے باشِندوں، راستہ میں کھڑے ہوکر دیکھو۔ فرار ہونے والے مَرد اَور بچ کر نکلنے والی عورتوں سے پُوچھو، ’کیا ماجرا ہے؟‘

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

19 ऐ अरोईर की रहनेवाली, सड़क के किनारे खड़ी होकर ध्यान दे! भागनेवालों और अपनी जान बचानेवालों से पूछ ले कि क्या हुआ है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

19 اے عروعیر کی رہنے والی، سڑک کے کنارے کھڑی ہو کر دھیان دے! بھاگنے والوں اور اپنی جان بچانے والوں سے پوچھ لے کہ کیا ہوا ہے۔

باب دیکھیں کاپی




یرمیاہ 48:19
10 حوالہ جات  

اور عَروعیرؔ سے جو وادیِ اَرنونؔ کے کنارے ہے اور اُس شہر سے جو وادی میں ہے جِلعادؔ تک اَیسا کوئی شہر نہ تھا جِس کو سر کرنا ہمارے لِئے مُشکِل ہُؤا۔ خُداوند ہمارے خُدا نے سب کو ہمارے قبضہ میں کر دِیا۔


سو اُس شخص نے عیلی سے کہا مَیں فَوج میں سے آتا ہُوں اور مَیں آج ہی فَوج کے بِیچ سے بھاگا ہُوں۔ اُس نے کہا اَے میرے بیٹے کیا حال رہا؟


اور بالع بِن عزز بِن سمع بِن یُوایل۔ وہ عروعیر میں نبُو اور بعل معُون تک۔


اور وہ یَردن پار اُترے اور اُس شہر کی دہنی طرف عروعیر میں خَیمہ زن ہُوئے جو جد کی وادی میں یعزؔیر کی جانِب ہے۔


تب بنی جد نے دِیبوؔن اور عَطاراؔت اور عَروعیر۔


اموریوں کا بادشاہ سِیحوؔن جو حسبوؔن میں رہتا تھا اور عروعیر سے لے کر جو وادیِ ارنوؔن کے کنارے ہے اور اُس وادی کے بِیچ کے شہر سے وادیِ یبّوق تک جو بنی عمّوُن کی سرحد ہے آدھے جِلعاد پر۔


جب اِسرائیلی حسبوؔن اور اُس کے قصبوں اور عروؔعیر اور اُس کے قصبوں اور اُن سب شہروں میں جو ارنُوؔن کے کنارے کنارے ہیں تِین سَو برس سے بسے ہیں تو اِس عرصہ میں تُم نے اُن کو کیوں نہ چُھڑا لِیا؟


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات