Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یرمیاہ 46:3 - کِتابِ مُقادّس

3 سِپر اور ڈھال کو تیّار کرو اور لڑائی پر چلے آؤ۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

3 ”اَپنی چُھوٹی اَور بڑی دونوں سِپر تیّار کرو، اَور جنگ کے لیٔے روانہ ہو جاؤ!

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

3 “अपनी बड़ी और छोटी ढालें तैयार करके जंग के लिए निकलो!

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

3 ”اپنی بڑی اور چھوٹی ڈھالیں تیار کر کے جنگ کے لئے نکلو!

باب دیکھیں کاپی




یرمیاہ 46:3
7 حوالہ جات  

دسترخوان بِچھایا گیا۔ نِگہبان کھڑا کِیا گیا۔ وہ کھاتے ہیں اور پِیتے ہیں۔ اُٹھو اَے سردارو! سِپر پر تیل ملو۔


تُو اپنے مُحاصرہ کے وقت کے لِئے پانی بھر لے اور اپنے قلعوں کو مضبُوط کر۔ گڑھے میں اُتر کر مِٹّی تیّار کر اور اِینٹ کا سانچہ ہاتھ میں لے۔


پراگندہ کرنے والا تُجھ پر چڑھ آیا ہے۔ قلعہ کو محفُوظ رکھ۔ راہ کی نِگہبانی کر۔ کمربستہ ہو اور خُوب مضبُوط رہ۔


قَوموں کے درمیان اِس بات کی مُنادی کرو۔ لڑائی کی تیّاری کرو۔ بہادُروں کو برانگیختہ کرو۔ جنگی جوان حاضِر ہوں۔ وہ چڑھائی کریں۔


مِصرؔ میں آشکارا کرو۔ مِجداؔل میں اِشتہار دو ہاں نُوف اور تحفخِیس میں مُنادی کرو۔ کہو کہ اپنے آپ کو تیّار کر کیونکہ تلوار تیری چاروں طرف کھائے جاتی ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات