یرمیاہ 42:12 - کِتابِ مُقادّس12 اور مَیں تُم پر رحم کرُوں گا تاکہ وہ تُم پر رحم کرے اور تُم کو تُمہارے مُلک میں واپس جانے کی اِجازت دے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ12 میں تُم پر رحم کروں گا تاکہ وہ تُم پر رحم کرے اَور تُمہیں تمہارے مُلک میں بحال کرے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस12 मैं तुम पर रहम करूँगा, इसलिए वह भी तुम पर रहम करके तुम्हें तुम्हारे मुल्क में वापस आने देगा। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن12 مَیں تم پر رحم کروں گا، اِس لئے وہ بھی تم پر رحم کر کے تمہیں تمہارے ملک میں واپس آنے دے گا۔ باب دیکھیں |