Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یرمیاہ 41:6 - کِتابِ مُقادّس

6 اور اِسمٰعیل بِن نتنیاؔہ مِصفاؔہ سے اُن کے اِستقبال کو نِکلا اور روتا ہُؤا چلا اور یُوں ہُؤا کہ جب وہ اُن سے مِلا تو اُن سے کہنے لگا کہ جِدلیاؔہ بِن اخِیقاؔم کے پاس چلو۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

6 اَور اِشمعیل بِن نتنیاہؔ مِصفاہؔ سے اُن کے اِستِقبال کو نِکلا اَور روتے ہُوئے چلا؛ اَور جَب وہ اُن سے مِلا تو اُن سے کہنے لگا، ”گِدلیاہؔ بِن احیقامؔ کے پاس چلو۔“

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

6 इसमाईल रोते रोते मिसफ़ाह से निकलकर उनसे मिलने आया। जब वह उनके पास पहुँचा तो कहने लगा, “जिदलियाह बिन अख़ीक़ाम के पास आओ और देखो कि क्या हुआ है!”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

6 اسمٰعیل روتے روتے مِصفاہ سے نکل کر اُن سے ملنے آیا۔ جب وہ اُن کے پاس پہنچا تو کہنے لگا، ”جِدلیاہ بن اخی قام کے پاس آؤ اور دیکھو کہ کیا ہوا ہے!“

باب دیکھیں کاپی




یرمیاہ 41:6
4 حوالہ جات  

اور اُس کا شَوہر اُس کے ساتھ چلا اور اُس کے پِیچھے پِیچھے بحورِؔیم تک روتا ہُؤا چلا آیا۔ تب ابنیر نے اُس سے کہا لَوٹ جا۔ سو وہ لَوٹ گیا۔


خُداوند فرماتا ہے اُن دِنوں میں بلکہ اُسی وقت بنی اِسرائیل آئیں گے۔ وہ اور بنی یہُوداؔہ اِکٹّھے روتے ہُوئے چلیں گے اور خُداوند اپنے خُدا کے طالِب ہوں گے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات