Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یرمیاہ 41:4 - کِتابِ مُقادّس

4 اور جب وہ جِدلیاؔہ کو مار چُکا اور کِسی کو خبر نہ ہُوئی تو اُس کے دُوسرے دِن یُوں ہُؤا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 گِدلیاہؔ کے مارے جانے کے دُوسرے دِن جَب کسی کو اِس حادثہ کا علم بھی نہ تھا،

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

4 अगले दिन जब किसी को मालूम नहीं था कि जिदलियाह को क़त्ल किया गया है

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 اگلے دن جب کسی کو معلوم نہیں تھا کہ جِدلیاہ کو قتل کیا گیا ہے

باب دیکھیں کاپی




یرمیاہ 41:4
4 حوالہ جات  

اور داؤُد اُن میں سے ایک مَرد یا عَورت کو بھی جِیتا بچا کر جات میں نہیں لاتا تھا اور کہتا تھا کہ کہِیں وہ ہماری قلعی نہ کھول دیں اور کہہ دیں کہ داؤُد نے اَیسا اَیسا کِیا اور جب سے وہ فِلستِیوں کی مُملکت میں بسا ہے تب سے اُس کا یِہی طرِیقہ رہا ہے۔


اور اِسمٰعیل نے اُن سب یہُودِیوں کو جو جِدلیاؔہ کے ساتھ مِصفاؔہ میں تھے اور کسدی سِپاہِیوں کو جو وہاں حاضِر تھے قتل کِیا۔


کہ سِکم اور سَیلا اور سامرِؔیہ سے کُچھ لوگ جو سب کے سب اسّی آدمی تھے داڑھی مُنڈائے اور کپڑے پھاڑے اور اپنے آپ کو گھایل کِئے اور ہدئے اور لُبان ہاتھوں میں لِئے ہُوئے وہاں آئے تاکہ خُداوند کے گھر میں گُذرانیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات