یرمیاہ 41:14 - کِتابِ مُقادّس14 تب وہ سب لوگ جِن کو اِسمٰعیل مِصفاؔہ سے پکڑ لے گیا تھا پلٹے اور یُوحناؔن بِن قرِیح کے پاس واپس آئے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ14 وہ تمام لوگ جنہیں اِشمعیل مِصفاہؔ سے پکڑکر لے گیا تھا واپس کر یوحانانؔ بِن قاریحؔ سے جا ملے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस14 सबने इसमाईल को छोड़ दिया और मुड़कर यूहनान के पास भाग आए। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن14 سب نے اسمٰعیل کو چھوڑ دیا اور مُڑ کر یوحنان کے پاس بھاگ آئے۔ باب دیکھیں |