یرمیاہ 41:13 - کِتابِ مُقادّس13 اور یُوں ہُؤا کہ جب اُن سب لوگوں نے جو اِسمٰعیل کے ساتھ تھے یُوحناؔن بِن قرِیح کو اور اُس کے ساتھ سب فَوجی سرداروں کو دیکھا تو وہ خُوش ہُوئے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ13 وہ سَب لوگ جو اِشمعیل کے ساتھ تھے یوحانانؔ بِن قاریحؔ اَور فَوجی افسروں کو دیکھا تو وہ خُوش ہُوئے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस13 ज्योंही इसमाईल के क़ैदियों ने यूहनान और उसके अफ़सरों को देखा तो वह ख़ुश हुए। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن13 جوں ہی اسمٰعیل کے قیدیوں نے یوحنان اور اُس کے افسروں کو دیکھا تو وہ خوش ہوئے۔ باب دیکھیں |