یرمیاہ 40:16 - کِتابِ مُقادّس16 پر جِدلیاؔہ بِن اخِیقاؔم نے یُوحناؔن بِن قرِیح سے کہا تُو ایسا کام ہرگِز نہ کرنا کیونکہ تُو اِسمٰعیل کی بابت جُھوٹ کہتا ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ16 گِدلیاہؔ بِن احیقامؔ نے یوحانانؔ بِن قاریحؔ سے کہا، ”تُم اَیسی کویٔی حرکت ہرگز نہ کرنا، کیونکہ تُم جو اِشمعیل کے بارے میں کہہ رہے ہو وہ سچ نہیں ہے۔“ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस16 जिदलियाह ने यूहनान को डाँटकर कहा, “ऐसा मत करना! जो कुछ आप इसमाईल के बारे में बता रहे हैं वह झूट है।” باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن16 جِدلیاہ نے یوحنان کو ڈانٹ کر کہا، ”ایسا مت کرنا! جو کچھ آپ اسمٰعیل کے بارے میں بتا رہے ہیں وہ جھوٹ ہے۔“ باب دیکھیں |