یرمیاہ 39:15 - کِتابِ مُقادّس15 اور جب یَرمِیاؔہ قَید خانہ کے صحن میں بند تھا خُداوند کا یہ کلام اُس پر نازِل ہُؤا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ15 جَب یرمیاہؔ پہرا کے قَیدخانہ کے صحن میں قَید تھا تَب یَاہوِہ کا کلام اُس پر نازل ہُوا، باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस15 जब यरमियाह अभी शाही मुहाफ़िज़ों के सहन में गिरिफ़्तार था तो रब उससे हमकलाम हुआ, باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن15 جب یرمیاہ ابھی شاہی محافظوں کے صحن میں گرفتار تھا تو رب اُس سے ہم کلام ہوا، باب دیکھیں |