Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یرمیاہ 38:1 - کِتابِ مُقادّس

1 پِھر سفطیاؔہ بِن متّان اور جدلیاؔہ بِن فشحُور اور یوکُل بِن سلمیاؔہ اور فشحُور بِن ملکیاہ نے وہ باتیں جو یَرمِیاؔہ سب لوگوں سے کہتا تھا سُنِیں۔ وہ کہتا تھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

1 پھر شفطیاہؔ بِن متّانؔ اَور گِدلیاہؔ بِن، پشحُورؔ اَور یُوکُلؔ یا یہُوکُولؔ بِن شلمیہؔ اَور پشحُورؔ بِن ملکیاہؔ نے وہ باتیں سُنیں جو یرمیاہؔ سَب لوگوں سے بَیان کر رہے تھے،

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

1 सफ़तियाह बिन मत्तान, जिदलियाह बिन फ़शहूर, यूकल बिन सलमियाह और फ़शहूर बिन मलकियाह को मालूम हुआ कि यरमियाह तमाम लोगों को बता रहा है

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

1 سفطیاہ بن متان، جِدلیاہ بن فشحور، یوکل بن سلمیاہ اور فشحور بن ملکیاہ کو معلوم ہوا کہ یرمیاہ تمام لوگوں کو بتا رہا ہے

باب دیکھیں کاپی




یرمیاہ 38:1
12 حوالہ جات  

کہ ہم نے تو تُمہیں سخت تاکِید کی تھی کہ یہ نام لے کر تعلِیم نہ دینا مگر دیکھو تُم نے تمام یروشلِیم میں اپنی تعلِیم پَھیلا دی اور اُس شخص کا خُون ہماری گَردن پر رکھنا چاہتے ہو۔


اور اُن کے بھائی جو ہَیکل میں کام کرتے تھے آٹھ سَو بائِیس اور عدایاؔہ بِن یروحاؔم بِن فِللیاؔہ بِن امضی بِن زکرؔیاہ بِن فشحُور بِن ملکیاہ۔


بنی سفطیاہ تِین سَو بہتّر۔


بنی پرعُوس دو ہزار ایک سَو بہتّر۔


اور عدایاؔہ بِن یرُوحاؔم بِن فشحُور بِن ملکیاہ اور معسی بِن عدیئیل بِن یحزیراؔہ بِن مُسلاّؔم بِن مسلمیت بِن اِمّیر۔


بِن مِیکاؔئیل بِن بعسیاؔہ بِن ملکیاہ۔


جو یَرمِیاؔہ نبی نے یہُوداؔہ کے سب لوگوں اور یروشلیِم کے سب باشِندوں کو سُنایا اور کہا۔


پر اُس دِن مَیں تُجھے رہائی دُوں گا خُداوند فرماتا ہے اور تُو اُن لوگوں کے حوالہ نہ کِیا جائے گا جِن سے تُو ڈرتا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات