Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یرمیاہ 37:11 - کِتابِ مُقادّس

11 اور جب کسدیوں کی فَوج فرِعونؔ کی فَوج کے ڈر سے یروشلیِم کے سامنے سے کُوچ کر گئی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

11 جَب فَرعوہؔ کے لشکر کی آمد سے کَسدیوں کا لشکر یروشلیمؔ سے ڈر کر ہٹ گیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

11 जब फ़िरौन की फ़ौज इसराईल की तरफ़ बढ़ने लगी तो बाबल के फ़ौजी यरूशलम को छोड़कर पीछे हट गए।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

11 جب فرعون کی فوج اسرائیل کی طرف بڑھنے لگی تو بابل کے فوجی یروشلم کو چھوڑ کر پیچھے ہٹ گئے۔

باب دیکھیں کاپی




یرمیاہ 37:11
3 حوالہ جات  

اِس وقت فرِعونؔ کی فَوج نے مِصرؔ سے چڑھائی کی اور جب کسدیوں نے جو یروشلیِم کا مُحاصرہ کِئے تھے اِس کی شُہرت سُنی تو وہاں سے چلے گئے۔


اور اگرچہ تُم کسدیوں کی تمام فَوج کو جو تُم سے لڑتی ہے اَیسی شِکست دیتے کہ اُن میں سے صِرف زخمی باقی رہتے تَو بھی وہ سب اپنے اپنے خَیمہ سے اُٹھتے اور اِس شہر کو جلا دیتے۔


تو یَرمِیاؔہ یروشلیِم سے نِکلا کہ بِنیمِین کے عِلاقہ میں جا کر وہاں لوگوں کے درمِیان اپنا حِصّہ لے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات