Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یرمیاہ 35:12 - کِتابِ مُقادّس

12 تب خُداوند کا کلام یَرمِیاؔہ پر نازِل ہُؤا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

12 تَب یَاہوِہ کا کلام یرمیاہؔ پر، نازل ہُوا:

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

12 तब रब का कलाम मुझ पर नाज़िल हुआ,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

12 تب رب کا کلام مجھ پر نازل ہوا،

باب دیکھیں کاپی




یرمیاہ 35:12
2 حوالہ جات  

لیکن یُوں ہُؤا کہ جب شاہِ بابل نبُوکدؔرضر اِس مُلک پر چڑھ آیا تو ہم نے کہا کہ آؤ ہم کسدیوں اور ارامیوں کی فَوج کے ڈر سے یروشلیِم کو چلے جائیں۔ یُوں ہم یروشلیِم میں بستے ہیں۔


کہ ربُّ الافواج اِسرائیل کا خُدا یُوں فرماتا ہے کہ جا اور یہُوداؔہ کے آدمِیوں اور یروشلیِم کے باشِندوں سے یُوں کہہ کہ کیا تُم تربِیّت پذِیر نہ ہو گے کہ میری باتیں سُنو خُداوند فرماتا ہے؟


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات