Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یرمیاہ 35:10 - کِتابِ مُقادّس

10 پر ہم خَیموں میں بسے ہیں اور ہم نے فرمانبرداری کی اور جو کُچھ ہمارے باپ یُوناداؔب نے ہم کو حُکم دِیا ہم نے اُس پر عمل کِیا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

10 ہم خیموں میں رہتے آئے ہیں اَور ہم نے اَپنے آباؤاَجداد یوُنادابؔ کے دیئے ہُوئے ہر حُکم پر پُوری طرح سے عَمل کیا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

10 इसके बजाए हम आज तक ख़ैमों में रहते हैं। जो भी हिदायत हमारे बाप यूनदब ने हमें दी उस पर हम पूरे उतरे हैं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

10 اِس کے بجائے ہم آج تک خیموں میں رہتے ہیں۔ جو بھی ہدایت ہمارے باپ یوندب نے ہمیں دی اُس پر ہم پورے اُترے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی




یرمیاہ 35:10
3 حوالہ جات  

پر اُنہوں نے کہا ہم مَے نہ پِئیں گے کیونکہ ہمارے باپ یُوناداؔب بِن ریکاؔب نے ہم کو یُوں حُکم دِیا کہ تُم ہرگِز مَے نہ پِینا۔ نہ تُم نہ تُمہارے بیٹے۔


اور نہ گھر بنانا اور نہ بِیج بونا نہ تاکِستان لگانا نہ اُن کے مالِک ہونا بلکہ عُمر بھر خَیموں میں رہنا تاکہ جِس سرزمِین میں تُم مُسافِر ہو تُمہاری عُمر دراز ہو۔


سات روز تک برابر تُم سایبانوں میں رہنا۔ جِتنے اِسرائیلؔ کی نسل کے ہیں سب کے سب سایبانوں میں رہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات