یرمیاہ 31:39 - کِتابِ مُقادّس39 اور پِھر جریب سِیدھی کوہِ جاریب پر سے ہوتی ہُوئی جوعا تہ کو گھیر لے گی۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ39 پیمائشی جریب یعنی رسّی وہاں سے سیدھی کوہِ گاریبؔ پر سے ہوتی ہُوئی گوعاہؔ کی طرف مُڑ جائے گی۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस39 वहाँ से शहर की सरहद सीधी जरीब पहाड़ी तक पहुँचेगी, फिर जोआ की तरफ़ मुड़ेगी। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن39 وہاں سے شہر کی سرحد سیدھی جریب پہاڑی تک پہنچے گی، پھر جوعہ کی طرف مُڑے گی۔ باب دیکھیں |