یرمیاہ 31:29 - کِتابِ مُقادّس29 اُن ایّام میں پِھر یُوں نہ کہیں گے کہ باپ دادا نے کچّے انگُور کھائے اور اَولاد کے دانت کھٹّے ہو گئے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ29 ”اُن دِنوں میں لوگ پھر یُوں نہ کہیں گے، ’آباؤاَجداد نے کچّے انگور کھائے، اَور اَولاد کے دانت کھٹّے ہو گئے۔‘ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस29 “उस वक़्त लोग यह कहने से बाज़ आएँगे कि वालिदैन ने खट्टे अंगूर खाए, लेकिन दाँत उनके बच्चों के खट्टे हो गए हैं। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن29 ”اُس وقت لوگ یہ کہنے سے باز آئیں گے کہ والدین نے کھٹے انگور کھائے، لیکن دانت اُن کے بچوں کے کھٹے ہو گئے ہیں۔ باب دیکھیں |