یرمیاہ 31:26 - کِتابِ مُقادّس26 اَب مَیں نے بیدار ہو کر نِگاہ کی اور میری نِیند میرے لِئے مِیٹھی تھی۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ26 تَب مَیں نے بیدار ہوکر آنکھیں کھولیں اَور مَیں نے چاروں طرف نگاہ کی۔ میری نیند مُجھے میٹھی لگی۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस26 तब मैं जाग उठा और चारों तरफ़ देखा। मेरी नींद कितनी मीठी रही थी! باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن26 تب مَیں جاگ اُٹھا اور چاروں طرف دیکھا۔ میری نیند کتنی میٹھی رہی تھی! باب دیکھیں |