Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یرمیاہ 30:4 - کِتابِ مُقادّس

4 اور وہ باتیں جو خُداوند نے اِسرائیل اور یہُوداؔہ کی بابت فرمائِیں یہ ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 جو باتیں یَاہوِہ نے بنی اِسرائیل اَور بنی یہُوداہؔ کے متعلّق کہیں، وہ اِس طرح ہیں،

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

4 यह इसराईल और यहूदाह के बारे में रब के फ़रमान हैं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 یہ اسرائیل اور یہوداہ کے بارے میں رب کے فرمان ہیں۔

باب دیکھیں کاپی




یرمیاہ 30:4
2 حوالہ جات  

کیونکہ دیکھ وہ دِن آتے ہیں خُداوند فرماتا ہے کہ مَیں اپنی قَوم اِسرائیل اور یہُوداؔہ کی اَسِیری کو مَوقُوف کراؤُں گا خُداوند فرماتا ہے اور مَیں اُن کو اُس مُلک میں واپس لاؤُں گا جو مَیں نے اُن کے باپ دادا کو دِیا اور وہ اُس کے مالِک ہوں گے۔


کہ خُداوند یُوں فرماتا ہے کہ ہم نے ہڑبڑی کی آواز سُنی۔ خَوف ہے اور سلامتی نہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات