Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یرمیاہ 29:29 - کِتابِ مُقادّس

29 اور صفنیاؔہ کاہِن نے یہ خط پڑھ کر یَرمِیاؔہ نبی کو سُنایا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

29 صفنیاہؔ کاہِنؔ نے وہ خط یرمیاہؔ نبی کو پڑھ کر سُنایا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

29 जब सफ़नियाह को समायाह का ख़त मिल गया तो उसने यरमियाह को सब कुछ सुनाया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

29 جب صفنیاہ کو سمعیاہ کا خط مل گیا تو اُس نے یرمیاہ کو سب کچھ سنایا۔

باب دیکھیں کاپی




یرمیاہ 29:29
6 حوالہ جات  

کہ ربُّ الافواج اِسرائیل کا خُدا یُوں فرماتا ہے اِس لِئے کہ تُو نے یروشلیِم کے سب لوگوں کو اور صفنیاؔہ بِن معسیاؔہ کاہِن اور سب کاہِنوں کو اپنے نام سے یُوں خط لِکھ بھیجے۔


اور جلوداروں کے سردار نے سِرایاؔہ سردار کاہِن کو اور کاہِنِ ثانی صفنیاؔہ کو اور تِینوں دربانوں کو پکڑ لِیا۔


وہ کلام جو خُداوند کی طرف سے یَرمِیاؔہ پر نازِل ہُؤا جب صِدقِیاہ بادشاہ نے فشحُور بِن ملکیاہ اور صفنیاؔہ بِن معسیاؔہ کاہِن کو اُس کے پاس یہ کہنے کو بھیجا۔


اب یہ اُس خط کی باتیں ہیں جو یَرمِیاؔہ نبی نے یروشلیِم سے باقی بزُرگوں کو جو اسِیر ہو گئے تھے اور کاہِنوں اور نبِیوں اور اُن سب لوگوں کو جِن کو نبُوکدؔنضر یروشلیِم سے اسِیر کر کے بابل لے گیا تھا۔


تب خُداوند کا یہ کلام یَرمِیاؔہ پر نازِل ہُؤا کہ


اور جلَوداروں کے سردار نے سِرایاؔہ سردار کاہِن کو اور کاہِنِ ثانی صفِنیاؔہ کو اور تِینوں دربانوں کو پکڑ لِیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات