Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یرمیاہ 28:7 - کِتابِ مُقادّس

7 تَو بھی اب یہ بات جو مَیں تیرے اور سب لوگوں کے کانوں میں کہتا ہُوں سُن۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

7 تو بھی جو باتیں مَیں تمہارے اَور سَب لوگوں کے سامنے کہتا ہُوں اُنہیں سُن،

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

7 लेकिन उस पर तवज्जुह दे जो मैं तेरी और पूरी क़ौम की मौजूदगी में बयान करता हूँ!

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

7 لیکن اُس پر توجہ دے جو مَیں تیری اور پوری قوم کی موجودگی میں بیان کرتا ہوں!

باب دیکھیں کاپی




یرمیاہ 28:7
2 حوالہ جات  

تب مِیکایاؔہ نے کہا اگر تُو سلامت واپس آ جائے تو خُداوند نے میری معرفت کلام ہی نہیں کِیا۔ پِھر اُس نے کہا اَے لوگو! تُم سب کے سب سُن لو۔


اُن نبِیوں نے جو مُجھ سے اور تُجھ سے پہلے گُذشتہ زمانہ میں تھے بُہت سے مُلکوں اور بڑی بڑی سلطنتوں کے حق میں جنگ اور بلا اور وبا کی نبُوّت کی ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات