یرمیاہ 28:12 - کِتابِ مُقادّس12 جب حننیاؔہ نبی یَرمِیاؔہ نبی کی گردن پر سے جُؤا توڑ چُکا تھا تو خُداوند کا کلام یَرمِیاؔہ پر نازِل ہُؤا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ12 حننیاہؔ نبی کے یرمیاہؔ نبی کی گردن پر کا جُوا اُتار کر توڑنے کے کچھ ہی عرصہ کے بعد یَاہوِہ کا کلام یرمیاہؔ نبی پر نازل ہُوا، باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस12 इस वाक़िये के थोड़ी देर बाद रब यरमियाह से हमकलाम हुआ, باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن12 اِس واقعے کے تھوڑی دیر بعد رب یرمیاہ سے ہم کلام ہوا، باب دیکھیں |